عمل نمبر 1 اپنا حق اور پیسہ وصول کرنے کا بہترین عمل
اپنا پیسہ اور حق وصول کرنے کے لیے صبحہ وشام 11 مرتبہ اور ہر نماز کے بعد تین مرتبہ پڑھا کریں اور اللہ سے دعا کیجئے
وَ كَذٰلِكَ مَكَّنَّا لِيُوْسُفَ فِي الْاَرْضِ١ۚ يَتَبَوَّاُ مِنْهَا حَيْثُ يَشَآءُ١ؕ نُصِيْبُ بِرَحْمَتِنَا مَنْ نَّشَآءُ وَ لَا نُضِيْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِيْنَ۰۰۵۶
(پارہ نمبر 13، سورہ یوسف، آیت نمبر 56)
اور 11 دن گزر نے کے بعد اس بندہ سے اپنے حق کا مطالبہ کریں
نوٹ :- اس عمل کو 41 دن کرناہے
No comments:
Post a Comment