ہر طرح کی بیماریوں کیلئےہم سے رابطہ کریں

Saturday, July 3, 2021

گهریلو جادو کا زبردست توڑ اور جنات شیطانی قوتوں کا توڑ اور گھروں سے صفایا


گهریلو جادو کا زبردست توڑ اور جنات شیطانی قوتوں کا توڑ اور گھروں سے صفایا

🌸🌸 1⃣  گهریلو جادو کا توڑ اور اصراف جنات شیطانی قوتوں کو کیسے بھگا یا جائے ؟؟؟1⃣🌸

☘🍀 1⃣ قرآنی اعمال کے ساتھ جواب1⃣🌿🌿

(1) 👈 ہمیشہ کوشش کریں کہ باوضو رہیں -

(2) 👈 بعد نماز ظہر 7 بار سورہ الزلزالہ پڑھ کر چہار جانب پهونکیں -

(3) 👈 اپنے گهر میں جادو جنات کو بهگانے  کی نیت کرکے دو رکعت نماز نفل  پڑھیں
پہلی رکعت میں بعد الفاتحہ آیت الکرسی مکمل رکوع تک ..

اور دوسری رکعت میں بعدالفاتحہ سورہ بقرہ کا آخری رکوع پورا  پڑهیں -

(4) 👈 اس کے بعد جائے نماز پر بیٹھ جائیں جو کہ کچی زمین پر ہو

(اگر کچی نہ ہو تو پاس سادہ پانی کاگلاس رکھ لیں)

(5) 👈 قبلہ رو حالت تشهد میں بیٹھ کر آیت الکرسی 7 بار تلاوت کریں

ولا یودہ حفظھما وهو العلی  العظیم پر پہنچیں تو ان الفاظ کا 7  بار تکرار کریں

اور آیت الکرسی کے بعد والا رکوع مکمل کرناہے

(5) 👈 آخری بار چاروں جانب دم کریں
جنّات وغیرہ سب انشاءاللہ بھاگ جائیں گے
(6) 👈 چند روز ایک وقت ایک جگہ پر مسلسل عمل  کریں یہ عمل

کبھی 7 دن.
کبهی21دن.ا
ورکسی کےلیے 41 دن
اور کسی کیلئے 51 دن
اور کسی کو95 دن بهی لگ سکتے ہیں

(7) 👈 جائے نماز کے نیچے سیاہ نشان نظر آئےگا مطمئن ہو جائیں (کچی جگہ والا عمل ہے )
یا خواب میں تم نے سانپ بهینسوں کو قتل کررہےہو (جنکے گهر میں فرش لگاہو وہ احباب پانی سے اپنے گهر میں چهڑکاو کریں اور اس پانی سے گھر دهوئیں )

اگر مالک کائنات نے چاہا تو آپکاگھر مکمل صاف ہو جائے گا-

💐💐2⃣ سوال . جسمانی جادو کا علاج کیسے کیا جاے .؟؟؟ 2⃣💐💐

💐💐2⃣ مذکورہ بالا سوال کا جواب اور جسمانی جادو کا علاج 💐💐2⃣

مرد عورت بچہ جوان بوڑها سب پر مفید ثابت ہو گا  ان شاءاللہ


1⃣👈 آیت الکرسی 7 بار
2⃣👈 سورہ البقرہ کی پہلی 5 آیات 7 بار

3⃣👈 سورہ الفاتحہ 7 بار

4⃣👈 سورہ الکافرون 7 بار

5⃣👈 سورہ الاخلاص  7 بار

6⃣👈 سورہ الفلق 7 بار

7⃣👈 سورہ الناس  7 بار

ان تمام کو ایک ہی بوتل میں ہر روز صبح پڑھ کر دم کرتے رہیں

اور 41 دن تک مسلسل مریض دم شدہ پانی پیے اور اس سے نہائے

ان شاءاللہ عزوجل جادو کا اثر ختم ہو جائے گا

❤️❤️ ایک ضروری گزارش ❤️❤️

ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ الحمد للہ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺳﻨﺖ ﮐﯽ
ﺭﻭﺷﻨﯽ میں اور جنّات کے ذریعہ سے ﻋﻼﺝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ  (کسی بھی قسم کے شرکے اعمال نہیں دیے جاتے اسلیے جن کو اعمالِ شر کی طلب ہو وہ ہمارے گروپ میں شامل نہ ہوں)

جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیاء والآخرہ

No comments:

Post a Comment

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *