ہر طرح کی بیماریوں کیلئےہم سے رابطہ کریں

Wednesday, February 10, 2021

تسخیر قلوب کے لئے

   تسخیر قلوب کے لئے

بسم اللہ الرحمن الرحیم کو ایک سفید سادہ کاغز پر مشق وزعفران وگلاب سے۔اور قلم زیتون کی لکڑی سے سات سو چھیاسی مرتبہ لکھ کر اپنے پاس رکھے.لکھنے کا وقت کسی بھی جمع کے دن سورج نکلنے سے پہلے لکھ سکتے ہیں۔ اور روزانہ سات سو چھیاسی مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کو بعد نماز فجر یا بعد نماز عشاء ورد میں رکھے.دوران عمل عود کا عطر استعمال کریں۔ عطر پر بھی دم کریں۔ تو لوگوں کے دلوں میں اس کی عظمت وعزت  ہوگی.کوئ اس سے بد سلوکی نہ کر سکے گا.اور آسیب سحر جادو کرتب سفلی ہو علوی اس پر اسکا  اثر نہ ہوگا. اور اگر کیا ہوا رہےگا .توسحر جادو ختم ہو جائےگا.مجرب عمل ہے.ان شاءاللہ اس کی ساری پریشانی اور تکلیف دور ہوگی..
ہرطرح کے  روحانی وجسمانی بیماریوں کے علاج کے حوالے سے وہاٹس ایپ پر بات چیت کریں۔طالب دعاء العارض حکیم وعامل ایم ایس شیخ مہاراشٹرہ انڈیا۔واٹساپ 9338777700

No comments:

Post a Comment

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *