ہر طرح کی بیماریوں کیلئےہم سے رابطہ کریں

Wednesday, February 10, 2021

سورہ یس کا مجرب وظیفہ

سورہ یس کا مجرب وظیفہ

ہر طرح کے روحانی و جسمانی لا علاج بیماریوں کے علاج کے  لئے سورہ یٰس کا ایک بے مثال لاجواب و نایاب مجرب عمل ۔۔۔۔۔ روزانہ با و ضو ہوکر ایک بوتل پانی لیں.. اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیم. درمیان میں سورہ یٰس ایک بار۔سورہ یس کے ہر مبین پر سات بار سورہ فاتحہ اور سات بار یہ دعا پڑھے.
بسم اللہ الرحمن الرحیم بحرمت یٰس والقراٰن الحکیم صدقہ مبین .بسم اللہ الرحمن الرحیم الا ھی بشفاعت یٰس والقراٰن الحکیم 
پڑھنے کے بعد پانی میں دم کریں. اور جب سات مبین پورے ہو جائیں ایک بار پھر پوری سورہ یٰس پڑھکر اس پانی پر دم کریں اور پورے دن اس پانی کو مریض کو پلائیں.دوسرے دن از سر نو تازہ پانی اسی طرح تیار کریں اور پورے دن پلائیں. مریض کےمرض کے اعتبار سے اس عمل کو. سات دن. چودہ دن.اکیس دن. اکتالیس دن.ایک سو بیس دن. استعمال کرا سکتے ہیں۔ پانی میں زمزم بھی ملالیں بہتر ہوگا۔اس عمل سے ہر طرح کی روحانی و جسمانی بیماری جس کا ڈاکٹر بھی علاج نہ کر سکے اللّٰہ کے فضل و کرم سے شفاء مل جائےگی.
مجرب عمل ہے۔.۔
ہرطرح کے  روحانی وجسمانی بیماریوں کے علاج کے حوالے سے وہاٹس ایپ پر بات چیت کریں۔طالب دعاء العارض حکیم وعامل ایم ایس شیخ مہاراشٹرہ انڈیا۔واٹساپ 9338777700

No comments:

Post a Comment

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *