علوی جادو سحرکاتوڑ
اگر کسی شخص کو سفلی یاعلوی جادو سحر لگا ہو .اور ختم نہ ہو رہاہو.تو اس عمل کے ذریعہ سحر جادو کا توڑ کرسکتے ہیں. اس عمل کو پنج وقتہ نمازوں کے بعد کریں.اس عمل کو کرنے سے کسی بھی طرح کا نظر بد.یا سحر.جادو. سفلی. ٹوناہو.عمل کرنے والے پر اثر نہیں کریگا.اور اگر کسی پر اثر ہو تو وہ اثر عمل کرنے سے ختم ہوجائے گا.اس عمل کو پابندی کے ساتھ کریں.عمل کا طریقہ یہ ہے۔۔۔
اول وآخر درودشریف گیارہ گیارہ بار.
اور اس دعاء کو اکتالیس بار ہر نماز کے بعد پڑھنے کا معمول بنالیں..سحر جادو اگر پلٹنا چاہیں.تو عمل کرتے وقت نیت کر کے عمل کو کریں.سحر جادو کرانے والے پر پلٹ جائےگا.ان شاءاللہ فایدہ ہوگا۔لاجواب بے مثالی عمل ہے.۔۔دعاءیہ ہے.
{وَاتَّبَعُوْا مَا تَتْلُوا الشَّیٰطِیْنُ عَلٰی مُلْکِ سُلَیْمٰنَ وَمَا کَفَرَ سُلَیْمٰنُ وَلٰکِنَّ الشَّیٰطِیْنَ کَفَرُوْا یُعَلِّمُوْنَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَآ اُنْزِلَ عَلَی الْمَلَکَیْنِ بِبَابِلَ ھَارُوْتَ وَمَارُوْتَ وَمَا یُعَلِّمٰنِ مِنْ اَحَدٍ حَتّٰی یَقُوْلَآ اِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَۃٌ فَلاَ تَکْفُرْ فَیَتَعَلَّمُوْنَ مِنْھُمَا مَا یُفَرِّقُوْنَ بِہٖ بَیْنَ الْمَرْئِ وَزَوْجِہٖ وَمَا ھُمْ بِضَآرِّیْنَ بِہٖ مِنْ اَحَدٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ وَیَتَعَلَّمُوْنَ مَا یَضُرُّھُمْ وَلَا یَنْفَعُھُمْ وَلَقَدْ عَلِمُوْا لَمَنِ اشْتَرٰہ مَا لَہٗ فِی الْاٰخِرَۃِ مِنْ خَلَاقٍ وَلَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِہٖٓ اَنْفُسَھُمْ لَوْ کَانُوْا یَعْلَمُوْنَO}1
یہ آیت پہلے پارے کی رکوع نمبرگیارہ.
آیت نمبر ایک سو ایک سے ایک سو دو تک کی ہے.اس کو دیکھ کر صحیح ادائگی کے ساتھ درست کرکے پڑھیں.ان شاءاللہ فائدہ ہوگا۔۔
ہرطرح کے روحانی وجسمانی بیماریوں کے علاج کے حوالے سے وہاٹس ایپ پر بات چیت کریں۔طالب دعاء العارض حکیم وعامل ایم ایس شیخ مہاراشٹرہ انڈیا۔واٹساپ 9338777700
No comments:
Post a Comment