تنگدستی سےنجات کاعمل
تنگ دستی اور پریشانی سے نجات کا عمل. انشاءاللہ ساری تنگ دستی ختم ہوجائے گی اور آپ اللہ تعالی کے حکم سے خود کفیل ہوجائیں گے. یہ عمل وہ بھی کر سکتے ہیں جنہیں اچھے روزگار کی تلاش ہے .آپ کو یہ وظیفہ کرتے رہنا ہے کم سے کم ایک سو بیس دن. اور خواتین ناغہ کے بعد .عمل پڑھ کر مکمل کر سکتی ہیں ....عمل یہ ہے
سورہ النصر
بسم الله الرحمن الرحيم
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ( 1 ) وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ( 2 ) فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ( 3 ) .
اول و آخر درودشریف گیارہ گیارہ بار.
ہر فرض نماز کے بعد روزانہ اتنی ہی تعدادمیں اس سورہ کو پڑھنی ہے. کمی بیشی نہیں کرنی ہے.تعداد پڑھنے کی یہ ہے.....
بعد نماز فجر کے 21 مرتبہ
بعد نماز ظہر کے 22 مرتبہ
بعد نمازعصر کے 23 مرتبہ
بعد نماز مغرب کے 24 مرتبہ
بعد نمز عشاء کے 25 مرتبہ
پابندی سے روزانہ پڑھتے رہیں.
کم سے کم ایک سوبیس دن اس عمل کو کریں.ہمیشہ کے لئے معمولات میں بھی رکھ سکتے ہیں .انشاء اللہ آپ صاحب حیثیت ہو جائیں گے.اورساری جسمانی وروحانی یا گھریلو یا کاروبار یا خاندانی تکلیف ختم ہو جائے گی۔ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔لاجواب بے مثال مجرب عمل ہے۔۔۔۔۔
ہرطرح کے روحانی وجسمانی بیماریوں کے علاج کے حوالے سے وہاٹس ایپ پر بات چیت کریں۔طالب دعاء العارض حکیم وعامل ایم ایس شیخ مہاراشٹرہ انڈیا۔واٹساپ 9338777700
No comments:
Post a Comment