ہر طرح کی بیماریوں کیلئےہم سے رابطہ کریں

Wednesday, February 10, 2021

بیماری سے شفاء کا مجرب عمل

بیماری سے شفاء کا مجرب عمل

کسی بھی طرح کے روحانی وجسمانی بیماریوں کے علاج کے لئے جیسے آسیب ۔جنات۔ سحر. جادو. نظر .ٹونا.کرتب.
سفلی. علوی بندش. کینسر . ٹیبی. بلڈپریسر. سوگر لقوہ. فالج. بچے کا نہ ہونا.دماغی امراض.بواسیر.ہر طرح کے مرض میں اس عمل کوآزمائیں.ان شاءاللہ فائدہ ہوگا۔بے پناہ لاجواب مجرب بے مثل ہے۔۔۔
1⃣ ایک بوتل سرسو کا تیل.اور ایک بوتل پانی لیکر .اس تیل اور پانی کے بوتل میں
روزانہ صبح وشام یہ وظیفہ پڑھ کر دم کرتے رہیں.تیل اور پانی ختم ہونے سے پہلے اس میں ملالیں.ختم نہ ہونے دیں.
تیل کو پورے بدن پر روزانہ لگانا ہے.
اور کان میں بھی ڈالنا ہے. پانی صبح دوپہر شام پلاتے رہیں.پانی میں آب زمزم بھی ملالیں.وظیفہ یہ ہے.
شروع اور آخر میں درود شریف گیارہ گیارہ بار.سورہ یس .سورہ رحمن.سورہ جن.سورہ تغابن.تین تین بار.۔سورہ فاتحہ آیت الکرسی چارو قل اکتالیس اکتالیس بار پڑھ کر تیل اور پانی میں روزانہ دم کرتے رہیں.اور ساتھ میں یہ غسل کا عمل بھی کریں عمل یہ ہے.
2⃣ مریض کو غسل کرانے کا عمل.
گیارہ عدد بیر کے پتے لیکر .پتے صاف ستھرے ہوں.دھبے یا سوراخ وغیرہ پتے پہ نہ ہو.
شروع اور آخر میں درود شریف گیارہ بار پڑھ کر سارے پتے پر ایک ساتھ دم کریں.اس کے بعد ہر ایک پتے پر الگ الگ سورہ فاتحہ .آیت الکرسی .چاروقل سات سات بار پڑھ کر دم کرکے تین چار لیٹر پانی میں بیر کے پتے کو ڈال کر نیم گرم گریں.نیم گرم ہونے بعد اتارلیں.اس میں سے تین گھونٹ مریض کوپلائیں.
باقی پانی کو پانی میں ملاکر غسل کرائیں.یہ غسل کاعمل روزانہ ایک بار
کریں.گیارہ دن غسل کا عمل کرنا ہے.تیل اور پانی کا عمل اکتالیس دن یا ایک سو بیس دن کریں.ان شاءاللہ چوبیس گھنٹے میں رزلٹ مل جائےگا.بہت مجرب اور لاجواب عمل ہے.۔
ہرطرح کے  روحانی وجسمانی بیماریوں کے علاج کے حوالے سے وہاٹس ایپ پر بات چیت کریں۔طالب دعاء العارض حکیم وعامل ایم ایس شیخ مہاراشٹرہ انڈیا۔واٹساپ 9338777700

No comments:

Post a Comment

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *