ہر طرح کی بیماریوں کیلئےہم سے رابطہ کریں

Wednesday, February 10, 2021

ولادت کے آسانی کیلئے

سورۃالانشقاق

بچے کی ولادت کے وقت اگر کسی طرح کی کوئ تکلیف یا پریشانی یا رکاوٹیں آرہی ہو۔تو اس وظیفہ کو عمل میں لائیں۔ان شاءاللہ فایدہ ہوگا۔۔۔۔۔۔
اول وآخرمیں درودشریف گیارہ گیارہ بار.سورۃ الانشقاق کی شروع کی پہلی  پانچ آیتیں.پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر یا پانی میں دم کرکے مریضہ کو کھلائیں یا پلائیں.اور ایک سادہ کاغذ پر لکھکر مریضہ کے کمر پر باندھیں.اور پڑھ کر دم بھی کرتے رہیں.ان شاءاللہ بہت آسانی سے بچے کی ولادت ہوگی.بچے کے پیدہ ہونے کے بعد تعویذات کو نکال دیں.

            سورۃ الانشقاق

{إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ (1) وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ (2) وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ (3) وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ (4) وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ } [الانشقاق: 1 - 5]

اور دعاء میں یاد رکھیں۔
طالب دعاء.. ۔
ہرطرح کے  روحانی وجسمانی بیماریوں کے علاج کے حوالے سے وہاٹس ایپ پر بات چیت کریں۔طالب دعاء العارض حکیم وعامل ایم ایس شیخ مہاراشٹرہ انڈیا۔واٹساپ 9338777700

No comments:

Post a Comment

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *