ہر طرح کی بیماریوں کیلئےہم سے رابطہ کریں

Wednesday, February 10, 2021

خارش و داد کھاد کھجلی کا خاتمہ

خارش و داد کا خاتمہ

اگر کسی کے جسم پر داد یاخارش ہو.تو اس کے لئے یہ عمل بہت مفید ہے ایک موٹا سوتی کالا دھاگہ لیکر یہ آیت باوضو گیارہ بار پڑھ کر ایک گرہ لگائے. اور گرہ پر پھونک مارے. اسی طرح گیارہ گرہ لگائے.پھر اس دھاگہ کو داد کی جگہ.یا کمر میں.یا گلے میں  باندھ لے. ان شاء اللّٰہ داد کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو جائے گا.اور روزانہ صبح وشام اکتالیس بار پانی میں دم کرکے پیتے رہے.اکتالیس دن کریں۔زیادہ ہونے پر ایک سو بیس دن عمل کریں۔ان شاءاللہ فایدہ ہوگا۔۔
آیت یہ ہے

وَمَثَلُ کَلِمَۃِِ خَبِیثَۃِِ کَشَجَرَۃِِ خَبِیثَۃِِ اُجْتُثَّتْ مِنْ فَوقِ الْاَرْضِ مَالَھَا مِنْ قَرَارِِ.

ہرطرح کے  روحانی وجسمانی بیماریوں کے علاج کے حوالے سے وہاٹس ایپ پر بات چیت کریں۔طالب دعاء العارض حکیم وعامل ایم ایس شیخ مہاراشٹرہ انڈیا۔واٹساپ 9338777700

No comments:

Post a Comment

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *