سورہ یس کا عمل پرکام کے لئے
کسی بھی طرح کے روحانی وجسمانی بیماری کے علاج کے لئے..یا کسی بھی طرح کے مسئلہ کو حل کرنے کے لیے۔ذاتی مسائل۔گھریلو مسائل۔کاروباری مسائل۔ہر مسائل کو حل کرنے کے لئے یہ عمل کریں۔ان شاءاللہ ہر پریشانی سے نجات مل جائےگی۔.اگر کوئ گھرانہ یا خاندان کسی مسئلہ میں یا مشکل یا پریشانیوں کا شکار ہو جائیں.تو گھر کے چند افراد مل کر ایک مجلس میں بیٹھ کر پڑھیں.ایک ہی مجلس میں.اکیاسی مرتبہ سورہ یس کی تلاوت کریں.اول وآخر درودشریف گیارہ گیارہ بار پڑھیں.اس کے بعد اجتماعی دعاء کریں.اور ہر مشکلات سے نجات کے لئے رب کے سامنے دامن پھیلائیں.ان شاءاللہ دعاء قبول ہوگی.اور ہر پریشانیوں سے۔ومسائل سے نجات ملے گی.اکتالیس دن اکیس دن گیارہ دن سات دن یہ عمل کریں.اور دعاء میں یاد رکھیں۔
ہرطرح کے روحانی وجسمانی بیماریوں کے علاج کے حوالے سے وہاٹس ایپ پر بات چیت کریں۔طالب دعاء العارض حکیم وعامل ایم ایس شیخ مہاراشٹرہ انڈیا۔واٹساپ 9338777700
No comments:
Post a Comment