ہر طرح کی بیماریوں کیلئےہم سے رابطہ کریں

Wednesday, February 10, 2021

سورۃ الاخلاص کا وظیفہ برائے محبت

سورۃ الاخلاص کا وظیفہ

محبوب کے دل میں محبت پیدہ کرنے کا عمل.میاں بیوی.میں محبت پیدہ کرنے۔یا کسی حاکم یا کسی انسان کو اپنی طرف  متوجہ کرناہو۔.تو اس عمل کو کریں.جس سے کام ہو.اور جو کام ہو ۔دونوں مقصد کو تصور کرتے ہوئے۔روزانہ  بعد نماز عشاء.یا بعد نماز فجر تین سو ساٹھ ( 360 ) مرتبہ اس ترتیب سے سورہ اخلاص کو پڑھے۔
اول و آخر گیاارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر سورہ اخلاص اس طرح پڑھیں۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم قُل ھُوَ اللّٰہُ اَحَد ¤ بحرمۃِ جبرئیل اَللّٰہُ الصَّمَد ¤بحرمۃِ اسرافیل لَم یَلِد ¤ بحرمۃِ میکائیل وَلَم یُولَد ¤ بحرمۃِ عزرائیل وَلَم یَکُن لَّہ کُفُواً اَحَد ¤ بِحُرمَۃِ دَردَائیل وَ مِھرَائیل وَ
دِرآئیل.....

اس عمل کو کسی بھی جمعرات سے شروع کرسکتے ہیں.عمل کم سے کم اکتالیس دن کریں۔حلال روزی کھانا۔گناہوں سے بچنا نماز کی پابندی ضروری ہے شرائط کے ساتھ عمل کرنے سے جلد کامیابی ملتی ہے .ان شاءاللہ آپ کا مقصد پورہ ہوگا۔لاجواب بے مثال مجرب عمل ہے۔ان شاءاللہ فائدہ ہوگا۔۔۔طالب دعاء
ہرطرح کے  روحانی وجسمانی بیماریوں کے علاج کے حوالے سے وہاٹس ایپ پر بات چیت کریں۔طالب دعاء العارض حکیم وعامل ایم ایس شیخ مہاراشٹرہ انڈیا۔واٹساپ 9338777700

No comments:

Post a Comment

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *